ایتھوپیا کے آرتھوڈاکس مسیحی: آکسم شہر کی تقدس پر تن، من، دھن قربان ہے

ایتھوپیا میں واقع قدیم آکسم شہر میں بسنے والے آرتھوڈاکس مسیحیوں کے لیے یہ شہر اتنا ہی مقدس ہے جتنا مسلمانوں کے لیے مکہ۔ تاہم اب ایک مسجد کی تعمیر کا مطالبہ یہاں بسنے والوں کے درمیان باعث نزاع بن رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Nfvq7r


EmoticonEmoticon