انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ: وقفے وقفے سے بھوکے رہنا، اتنا مقبول کیوں؟

انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ یا وقفہ دار روزہ ہوتا کیا ہے اور آج کل ہر دوسرا شخص اس کی بات کیوں کر رہا ہے؟ اس کی کئی اقسام ہو سکتی ہیں، تاہم ان سب میں جو چیز مشترک ہے وہ یہ ہے کہ اس میں آپ مقررہ وقت پر وقفے وقفے سے بہت کم کھانا کھاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WHJOsy


EmoticonEmoticon