’پاکستان سٹاک مارکیٹ صرف سٹے بازی کا ایک کسینو بن چکا ہے‘

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ’انویسٹر بیس‘، یعنی وہ لوگ جو حصص کے کاروبار سے منسلک ہیں، کی تعداد تقریباً اڑھائی لاکھ ہے جو ایشیائی ممالک میں سب سے کم ہے جبکہ کل رجسٹرڈ سات سو کمپنیوں میں سے 50-40 کمپنیاں مارکیٹ میں ہونے والے آدھے کاروبار پر قابض ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2KvIAdk


EmoticonEmoticon