قومی خزانہ لوٹنے والے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں: فردوس اعوان

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جنہوں نے قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں مگرمچھ کے آنسو بہارہے ہیں۔

حزب اختلاف کے رہنمائوں کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہا کہ کرپشن الیون کے کھلاڑی عوام کے جذبات سے کھیلتے ہوئے اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2EOK9zt


EmoticonEmoticon