کشمیر: کیا انڈیا کی حکومت کشمیری علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کرے گی؟

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی علیحدگی پسند قیادت نے نئی دلی اور اسلام آباد کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کی ہے، لیکن انڈیا کی حکومت نے اس معاملے پر فی الحال خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WYhNZP


EmoticonEmoticon