انٹرنیٹ سروس میں تعطل: کیا آپ بھی متاثر ہوئے ہیں؟

پیر کی شام پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو اس وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب تقریباً چھ بجے کے قریب انٹرنیٹ کے مواصلاتی نظام نے کام کرنا چھوڑ دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2XwhY2S


EmoticonEmoticon