وکی پیڈیا کے شریک بانی کا دو دن کے لیے سوشل میڈیا ہڑتال کا اعلان

اس ہڑتال میں حصہ لینے والے افراد دو روز تک سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا استعمال نہیں کریں گے جس کا اصل مقصد صارفین کے ذاتی ڈیٹا پر ان کے کنٹرول کو بحال کرانا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/301n0SD


EmoticonEmoticon