ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں صرف تین دن کی توسیع کیوں؟

چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں تین دن کا اضافہ تکنیکی طور پر توسیع نہیں بلکہ ایسے افراد جو اس سکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے قطار میں ہیں، انھیں سہولت دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KSqJP8


EmoticonEmoticon