سندھ حکومت نے بھی کردی ٹیکسوں کی بھرمار، آن لائن ٹیکسی سروس اب مہنگی

سندھ حکومت نے آن لائن ٹیکسی سروس سے ٹیکس وصولی کا آغاز کردیا ہے
سندھ حکومت نے آن لائن ٹیکسی سروس سے ٹیکس وصولی کا آغاز کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق آن لائن ٹیکسی سے پانچ فیصد کی شرح سے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے عائد کردہ اس نئے ٹیکس کے نفاذ کے بعد اب عوام ایک رائیڈ پر 5 فیصد اضافی ٹیکس دینے پر مجبور ہوں گے۔

اسی طرح حکومت نے ویلے پارکنگ سروس اور انشورنس ایجنٹس سے بھی پانچ فیصد ٹیکس وصولی شروع کردی ہے جبکہ کرائے پر مشینری دینے والوں سے بھی ٹیکس وصولی کا نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JdMohi


EmoticonEmoticon