عراق: بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 19 افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے مظاہرین پر لائیو راؤنڈ فائر کیے ہیں۔ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور بے روزگاری کے خلاف کیے گئے مظاہروں میں ہزاروں افراد شرکت کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MeV1cL


EmoticonEmoticon