پرسنالٹی آف دی ویک: سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر

انڈیا کی مایہ ناز گلوکارہ لتا منگیشکر نے صرف ہندی فلموں میں ہی ایک ہزار سے زیادہ گانے گائے ہیں اور ان کی آواز آج بھی انڈیا اور انڈیا سے باہر موسیقی سے شناسا لوگوں کو مسحور کر دیتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2oqpU68


EmoticonEmoticon