کیا ایودھیا کی طرح کاشی متھورا میں بھی ہندوؤں کے حق میں فیصلہ ہو سکتا ہے؟

بابری مسجد انہدام کیس کے فیصلے کے بعد انڈیا میں کئی دہائیوں سے جاری مسجد مندر تنازع ختم ہوتا دکھائی دے رہا تھا لیکن اسی روز یعنی 30 ستمبر کو ہی اترپردیش کی ایک دوسری عدالت میں متھورا کی شاہی عیدگاہ مسجد کا تنازع اٹھایا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30sx6P6


EmoticonEmoticon