دریائے سندھ کا پانی روکنے کے بیان پر انڈین صحافی پر تنقید کا سیلاب

پلکی شرما نے کہا تھا کہ انڈیا دریائے سندھ کے ذریعے پاکستان میں سیلاب اور قحط سالی پیدا کر سکتا ہے مگر عوامی ردِ عمل کے بعد وہ اپنے بیان سے پیچھے ہٹ گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fTgCiMI


EmoticonEmoticon