بجلی تو پہلے بھی جاتی تھی مگر آج کل لوڈ شیڈنگ میں اضافے کی کیا وجہ ہے؟

مئی کے مہینے سے قبل بھی لوڈ شیڈنگ ہو رہی تھی تاہم عید کی چھٹیوں کے دوران اس میں کمی واقع ہوئی۔ مئی کے آخر اور جون کے شروع میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کافی طویل ہو گیا ہے۔ لوڈشیڈنگ میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Wit1TZ5


EmoticonEmoticon