ہم جنس پرست انڈین جوڑا: عدالتی فیصلے کے باوجود ہم جنس پرست انڈین جوڑا اب بھی اپنے خاندانوں سے خوف زدہ کیوں؟

انڈیا کی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ ہم جنس برست خواتین کا جوڑا آزادی کے ساتھ اکھٹا رہ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0qFN175


EmoticonEmoticon