آئی ایم ایف معاہدہ: خراب ملکی معیشت کی وجہ سابقہ حکومت کا شرائط پوری نہ کرنا یا موجودہ حکومت کی بد انتظامی؟

معاشی ماہرین موجودہ اور سابقہ حکومت کی جانب سے ایک دوسرے پر ملک کی معاشی صورتحال کو خراب کرنے جیسے الزامات پر کہتے ہیں کہ دونوں حکومتوں کی پالیسیوں کے ساتھ ملک میں موجود غیر یقینی صورتحال معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن کر ابھری، جس کا خمیازہ ایک عام فرد کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SByRb5X


EmoticonEmoticon