مسلم لیگ نون ضرورت کی بنیاد پر اداروں اور قانون کا احترام کرتی ہے: فردوس اعوان

مسلم لیگ نون ضرورت کی بنیاد پر اداروں اور قانون کا احترام کرتی ہے: فردوس اعوان

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان
اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں عدلیہ کی آزادی اور قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کیلئے جدوجہد میں ہمیشہ ایک ہراول دستہ رہی ہے۔

ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نون ضرورت کی بنیاد پر اداروں اور قانون کا احترام کرتی ہے۔

معاون خصوصی نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نون کے کارکنوں کا سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ سیاہ دھبہ اور تاریخ کا انتہائی شرمناک واقعہ ہے ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نون کی قیادت کی مہم مجھے کیوں نکالا کا مقصد عدلیہ کو بدنام کرنا تھا جو ابھی تک لوگوں کے ذہنوں میں موجود ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2wwQ1cg
عید پر کپتان کے لیے سانپ کی کھال کی چپل

عید پر کپتان کے لیے سانپ کی کھال کی چپل

وزیراعظم عمران خان کے لیے ان کے ایک چاہنے والے نے خصوصی طور پر امریکہ سے سانپ کی کھال بھیجی ہے جس کی مدد سے ان کے لیے کپتان چپل تیار کی جائے گی اور اس کی تیاری میں چار فٹ تک سانپ کی کھال استعمال ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2QHOauw
فلسطین مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ ہے، او آئی سی کا اعلامیہ جاری

فلسطین مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ ہے، او آئی سی کا اعلامیہ جاری

او آئی سی کا بارہ نکاتی ایجنڈا جاری ہوگیا ہے
فلسطین مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ ہے،مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے، عالمی قراردادوں کے مطابق فلسطین سے اسرائیلی قبضہ ختم کرایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ او آئی سی کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان سمیت 57 ممالک کے سربراہوں نے شرکت کی۔

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ ہے، مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے، عالمی قراردادوں کے مطابق فلسطین سے اسرائیلی قبضہ ختم کرایا جائے۔

اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ آزاد، خودمختار ریاست میں زندگی بسر کرنا فلسطینیوں کا حق ہے، او آئی سی اجلاس میں عالمی برادری سے خطے میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کےلئے کردارادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی گئی، اجلاس میں ہر قسم کی دہشت گرد ی، انتہاپسندی، تعصب پسندی کی مذمت کی گئی۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کو شہریت، مذہب یا کسی علاقے سے نہیں جوڑا جاسکتا، دنیا کے کئی حصوں میں اسلام و فوبیا کا بڑھتا رجحان تشویش ناک ہے، نسل پرستی اور مذہبی تعصب دنیا کے مختلف حصوں میں مسلسل بڑھ رہا ہے، اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے، مذہبی عدم تشدد کے واقعات میں اضافہ واضح ثبوت ہے، اعلامیہ میں مذہب، رنگ نسل کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی مذمت کی گئی ہے، نفرت، امتیازی سلوک کے خاتمے کیلئے برداشت، احترام، بات چیت، تعاون پر زوردیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2KgFLwU
گرین شرٹس مسلسل ناکامیوں کا شکار۔

گرین شرٹس مسلسل ناکامیوں کا شکار۔

11 ون ڈے میچز میں ٹیم کی مسلسل 11 ویں ناکامی ہے.
پاکستان کرکٹ ٹیم 46 سالہ تاریخ میں پہلی بار مسلسل 11 ون ڈے میچز میں ناکامیوں کا شکار ہوئی،105 رنز گرین شرٹس کا دوسرا کمترین مجموعہ ثابت ہوا،اوورز کے لحاظ سے یہ سب سے مختصر اننگز بھی ثابت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز سے پہلے ورلڈکپ میچ میں گرین شرٹس کو 7 وکٹ سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، یہ مکمل ہونے والے 11 ون ڈے میچز میں ٹیم کی مسلسل 11 ویں ناکامی ہے، 46 سالہ تاریخ میں ٹیم کو کبھی ایسی رسوائی کا سامنا نہیں کرنا پڑا،گذشتہ روز پاکستانی بیٹنگ لائن مکمل فلاپ رہی اور21.4 اوورز میں105 رنز پر اننگز کا اختتام ہوگیا، ورلڈکپ کی تاریخ میں یہ ٹیم کی مختصر ترین اننگز ثابت ہوئی،1992میں انگلینڈ کے خلاف ایڈیلیڈ میں گرین شرٹس40.2اوورز میں74 رنز پر ڈھیر ہو گئے تھے، 28 سال بعد اب دوسرا کم ترین مجموعہ سامنے آیا۔

ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے گذشتہ روز برق رفتاری سے50 رنز بنائے، یہ ان کی مسلسل چھٹی نصف سنچری ہے، اس سے قبل 1980میں گورڈن گرینج نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔گیل ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 40 چھکے لگانے والے بیٹسمین بھی بن گئے، ان سے قبل اس ریکارڈ پر سابق جنوبی افریقی اسٹار اے بی ڈی ویلیئرز 37 چھکوں کے ساتھ قابض تھے، رکی پونٹنگ 31 چھکے لگا کر اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2wssNUH
کیا عمران خان نے ٹیکس دینے والوں کے حوالے سے غلط اعداد و شمار بتائے ہیں؟

کیا عمران خان نے ٹیکس دینے والوں کے حوالے سے غلط اعداد و شمار بتائے ہیں؟

ماہرین وزیرِاعظم کے اس بیان سے متفق نہیں ہیں کہ صرف ایک فیصد پاکستانی ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان میں بہت سے بلواسطہ ٹیکس بھی بلاواسطہ ٹیکسز کی آڑ میں اکھٹے کیے جاتے ہیں جو ہر پاکستانی ادا کرتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://bbc.in/2WtG0v9
وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان
وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات او آئی سی سربراہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ سیاسی، معاشی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جب کہ سعودی ولی عہد نے اجلاس میں شرکت پر وزیراعظم عمران خان کا خیر مقدم کیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ملاقات میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران فیصلوں پر تیزی سےعمل درآمد اور سپریم کوارڈینیشن کونسل کے پہلے اجلاس کے فیصلوں پر بھی جلد عمل درآمد پر اتفاق کیا گیا۔

وزیراعظم نے مؤخر ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل کی فراہمی پر سعودی حکومت سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے بروقت بردارانہ اقدام سے مشکل وقت میں پاکستان کی معیشت کو مدد ملی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/30UEHVn
وفاقی حکومت کیجانب سے میڈیا ورکرز کے لئے عیدالفطر کا تحفہ

وفاقی حکومت کیجانب سے میڈیا ورکرز کے لئے عیدالفطر کا تحفہ

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اشتہارات کی مد میں بقایا جات کی پہلی قسط 19کروڑ روپے کی جاری کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے یہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے عیدالفطر کا تحفہ ہے، میڈیا مالکان سے ایک بیان حلفی لے رہے ہیں کہ اس ادائیگی کو صرف اور صرف صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں کے لئے استعمال کیا جائے گا، مشاورت میں طے پانے والے بقایا جات کی ادائیگی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ وزارت اطلاعات و نشریات تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے ساتھ ایک جامع میڈیا پالیسی لا رہی ہے، اس پالیسی میں صحافیوں کی نوکریوں اور جان کے تحفظ، صحت سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی شامل ہو گی، وزیراعظم کی ہدایات پر پی آئی اے کے ذریعے 320 پاکستانیوں کو ملائیشیا سے واپس لائے ہیں، پہلی مرتبہ پی آئی اے کا جہاز خاندانوں کی خدمت کی بجائے دوسرے ملک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی خدمت کے لئے استعمال ہوا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2wx9mtI
عید سے قبل عوام کے لئے ایک اور دھچکا، پیٹرول 4 روپے 26 پیسے مہنگا۔

عید سے قبل عوام کے لئے ایک اور دھچکا، پیٹرول 4 روپے 26 پیسے مہنگا۔

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 112 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 50 پیسے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 112 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے فی لیٹر جب کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ایک روپیہ 68 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپیہ 69 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2QDS3QS
سعودی عرب فلسطین کے نصب العین کو انتہائی اہمیت دیتا ہے: سعودی فرمانروا

سعودی عرب فلسطین کے نصب العین کو انتہائی اہمیت دیتا ہے: سعودی فرمانروا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے کہاہے کہ سعودی عرب فلسطین کے نصب العین کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے چودھویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب کوئی بھی ایسا اقدام ہرگز تسلیم نہیں کرے گا جس سے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کی تاریخی اور قانونی حیثیت متاثر ہو۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2QA6OnW
Lahore General Hospital LGH Jobs 2019 for Doctors

Lahore General Hospital LGH Jobs 2019 for Doctors

www.Jobz.pk announced Lahore General Hospital LGH Jobs 2019 for Doctors jobs. Lahore General Hospital LGH, Government of the Pun... This Government job / jobs opportunity is announced in daily Dawn newspaper of dated 01 June 2019, Saturday for region Sindh Pakistan, located in Karachi Lahore General Hospital. To see full details of this job and many more visit www.Jobz.pk now.


from Latest Jobs in Pakistan - Jobz.pk http://bit.ly/2ENyUrj
Post Box No 233 GPO Peshawar Jobs 2019 Clinical Technician

Post Box No 233 GPO Peshawar Jobs 2019 Clinical Technician

www.Jobz.pk announced Post Box No 233 GPO Peshawar Jobs 2019 Clinical Technician jobs. Public Sector Organization Peshawar, Government of... This Government job / jobs opportunity is announced in daily Dawn newspaper of dated 01 June 2019, Saturday for region Khyber Pakhtunkhwa KPK Pakistan, located in Peshawar Public Sector Organization. To see full details of this job and many more visit www.Jobz.pk now.


from Latest Jobs in Pakistan - Jobz.pk http://bit.ly/2Xi3JLZ
Punjab Daanish Schools PDS and CEA Jobs 2019 for Manager

Punjab Daanish Schools PDS and CEA Jobs 2019 for Manager

www.Jobz.pk announced Punjab Daanish Schools PDS and CEA Jobs 2019 for Manager jobs. Punjab Daanish Schools and Center Of Excellence Auth... This Government job / jobs opportunity is announced in daily Dawn newspaper of dated 01 June 2019, Saturday for region Punjab Pakistan, located in Lahore Punjab Daanish Schools andamp; Center Of Excellence Authority. To see full details of this job and many more visit www.Jobz.pk now.


from Latest Jobs in Pakistan - Jobz.pk http://bit.ly/2ELYpJf
Import Officer and Marketing Person Jobs 2019

Import Officer and Marketing Person Jobs 2019

www.Jobz.pk announced Import Officer and Marketing Person Jobs 2019 jobs. A well progressive Multinational Company located i... This Private job / jobs opportunity is announced in daily Dawn newspaper of dated 01 June 2019, Saturday for region Sindh Pakistan, located in Karachi Multinational Company. To see full details of this job and many more visit www.Jobz.pk now.


from Latest Jobs in Pakistan - Jobz.pk http://bit.ly/2XhBexK

Ilyas

Khyber Times