کیا گرین شرٹس کو بنگال ٹایئگرز سے خطرہ ، پوائنٹس ٹیبل پر اگر مگر کی صورت حال

کیا گرین شرٹس کو بنگال ٹایئگرز سے خطرہ ، پوائنٹس ٹیبل پر اگر مگر کی صورت حال
پاکستانی ٹیم کو بنگلادیشی ٹیم سے خطرہ پیدا ہو گیاہے۔

بنگلادیش اور پاکستان دونوں کے 7سات پوائنٹس ہیں لیکن بنگلادیش کا نیٹ رن ریت زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر اس سے نیچے ہے۔

اگر پاکستان سیمی فائنل مین پہنچنا چاہتا ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان اپنے باقی دونوں میچز جیتے جبکہ پاکستان کم از کم ایک میچ ہارے ورنہ نیٹ رن ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے بنگلادیش کی پوزیشن پاکستان کی نسبت بہتر ہو گی۔
دوسری جانب ورلڈ کپ 2019میں پوائنٹس ٹیبل میں پاکستان کی پوزیشن بہتر ہو گئی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ جیتنے کے بعد پاکستان 7پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے ساتھ میچ سے پہلے پاکستان ساتویں نمبر پر تھا جبکہ افغانستان، ویسٹ انڈیز اور ساؤتھ افریقہ پاکستان سے نیچے تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IPcQii


EmoticonEmoticon