ڈی این اے، ہیومن انٹیلیجنس اور جوتے کا نشان: پولیس نے چونیاں کا ملزم کیسے پکڑا؟

چونیاں میں چار بچوں کے زیادتی کے بعد قتل کی تحقیات کے بعد پولیس نے ملزم سہیل شہزاد کو گرفتار کر لیا ہے۔ مگر اس تفتیش میں پولیس تحقیقاتی عمل کے کون کون سے ذرائع بروئے کار لائی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2onVaCM


EmoticonEmoticon