ڈونلڈ ٹرمپ کی ’سب سے قریبی‘ مشیر ہوپ ہکس میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد امریکی صدر، خاتون اوّل بھی قرنطینہ میں

ہوپ ہکس میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد اپنی تازہ ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ بھی اپنے کورونا ٹیسٹ کے نتائج کے منتظر ہیں اور انھوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33lA6i8


EmoticonEmoticon