16 سالہ برطانوی نوجوان ہیکنگ کی مدد سے کیسے کروڑ پتی بن گیا؟

برطانیہ کے علاقے آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والے ایک 16 سال کے لڑکے پر حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ لاپسس نامی سائبر جرائم کے گروہ کے لیڈروں میں سے ایک ہے اور اس نے ہیکنگ کی مدد سے ایک کروڑ پاؤنڈ سے زیادہ رقم حاصل کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aKBvR5Q


EmoticonEmoticon