فلائٹ ایم یو 5735: چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کو پیش آنے والے حادثے میں تمام 132 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

چینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سوموار کے روز صوبہ گوانگشی میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے میں جہاز کے عملے سمیت سوار تمام 132 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1yF3mPD


EmoticonEmoticon