روشن خان: پاکستان کی سکواش کی تاریخ کا عظیم کھلاڑی جو جیب میں صرف پانچ شِلنگ لے کر برٹش اوپن جیتنے نکلا

روشن خان کو آج کی نسل سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کے والد کے طور پر جانتی ہے لیکن درحقیقت وہ خود اپنے دور کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YkKmus0


EmoticonEmoticon