سپیڈر: اُڑنے والی موٹر سائیکل جو فضا کی بلندیوں میں لے جائے

یہ نئی مشین، جسے سپیڈر کا نام دیا گیا ہے، ایک اڑنے والی موٹر سائیکل ہے۔ یہ فضا میں عمودی طور پر بلند ہو گی اور پھر بہت تیز رفتار سے پرواز کرے گی۔ اس مشین کا سائز اتنا ہو گا کہ یہ کسی پک اپ ٹرک میں رکھی جا سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6SpgycL


EmoticonEmoticon