استنبول میں روس یوکرین مذاکرات: ‘روس امن کی پیشکش کر کے دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے‘، یوکرین کا موقف

روس اور یوکرین کے درمیان منگل کو استنبول میں ہونے والے امن مذاکرات کے دوران روس نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے دو اہم علاقوں میں فوجی آپریشن میں 'بہت حد تک کمی لائے گا' تاکہ 'باہمی اعتماد کو فروغ' دیا جا سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/r8cB1N6


EmoticonEmoticon