انڈیا: پنچایت کے ’فیصلے‘ پر خاتون پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو، دو ملزمان گرفتار

انڈیا کی شمالی ریاست بہار کے مدھے پورہ ضلعے کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون سر پر آنچل لیے کھڑی ہے اور اس کے ارد گرد کھڑے مرد مقامی زبان میں غصے میں باتیں کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2jacHLi


EmoticonEmoticon