ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے کی معلمہ کا قتل: ’تین خواتین نے اچانک بھتیجی پر حملہ کر دیا‘

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے مطابق مبینہ طور پر تین خواتین نے ایک معلمہ کو مدرسے کے دروازے کے باہر قتل کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GFHAMeB


EmoticonEmoticon