کینیڈا کی مسجد سے کلہاڑی اٹھائے حملہ آور گرفتار

کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مسجد میں موجود نمازیوں نے اس مبینہ حملہ آور کو دھر لیا تھا جس نے نمازِ فجر کے دوران ان پر کلہاڑی اور بیئر سپرے سے حملے کی کوشش کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DS6V9sJ


EmoticonEmoticon