فلائٹ ایم یو5735: چین میں چائنہ ایسٹرن ایئر لائنز کا مسافر طیارہ گِر کر تباہ

چین کے سول ایوی ایشن کے ادارے کا کہنا ہے کہ اس طیارے پر 123 مسافر اور عملے کے نو افراد موجود تھے۔ تاحال اس حادثے کی وجہ اور اموات یا زخمیوں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TeoKtbx


EmoticonEmoticon