بلوچستان میں کنویں میں گر کر بچے کی ہلاکت: 18 گھنٹے تک جاری رہنے والی کوششیں کامیاب کیوں نہ ہو سکیں؟

بچے کو کنویں سے نکالنے کے لیے کئی لوگوں کو نیچے اتارا گیا مگر کچھ لوگ تھوڑا سا نیچے جا کر بھی آکسیجن کی کمی اور مختلف مسائل کا شکار ہو جاتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4AWakmV


EmoticonEmoticon