آئی ایم ایف کی پاکستان حکومت سے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کی نئی تجویز کیا ہے؟

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو ماہرینِ ٹیکس اور معیشت نے ایک ایسے طبقے سے زیادتی کے مترادف قرار دیا ہے جو پہلے ہی مہنگائی کی بلند شرح کی وجہ سے شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LmACD3w


EmoticonEmoticon