بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دی جیسا کہ انھوں نے پہلے میچ میں کیا تھا اور جب مہمان ٹیم نے 348 رنز کا بڑا سکور کیا تو اس وقت بھی خیال یہی تھا کہ پاکستانی ٹیم اس بڑے سکور کے تلے دب جائے گی لیکن امام الحق، فخر زمان اور بابر اعظم کی غیر معمولی بیٹنگ نے نئی تاریخ رقم کردی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LuGjK9k
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
دوسرا ون ڈے: امام الحق اور بابر اعظم کی سنچریاں، پاکستان ریکارڈ ہدف عبور کر کے کامیاب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon