یوکرین روس جنگ: کیا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یوکرینی فوجی روس کے جنگی قیدیوں کو گولیاں مار رہے ہیں؟

یوکرینی حکام نے ایک ایسی ویڈیو کی تحقیق کا حکم دیا ہے جس میں بظاہر یوکرینی فوجی روسی جنگی قیدیوں کی ٹانگوں میں گولیاں مارتے نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QyP3gxj


EmoticonEmoticon