اترپردیش میں مسلمان نوجوان کا مبینہ قتل، وجہ بی جے پی کو ووٹ دینا یا پرانا تنازعہ؟

بابر کی بیوی کا الزام ہے کہ ان کے شوہر کو گاؤں کے کچھ مسلمانوں نے چھت سے نیچے پھینک دیا کیونکہ بابر نے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو ووٹ دیا تھا اور پارٹی امیدوار کے لیے مہم چلائی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1hbVE9W


EmoticonEmoticon