وفاقی بجت 2022-2023: زیادہ تنخواہ، بلز اور ٹیکسز میں کمی یا سستا گوشت اور پھل۔۔۔ ایک عام شہری نئے بجٹ سے کیا چاہتا ہے؟

پاکستان کی نئی مخلوط حکومت وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں 10 جون کو اگلے مالی سال 2022-2023 کا بجٹ پیش کرے گی۔ اس بجٹ سے ملک کے مڈل کلاس طبقے کی توقعات کیا ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xh03rBD


EmoticonEmoticon