انڈیا کی گیتا جن کا قد چھوٹا لیکن خواب بہت بڑے ہیں

انڈین ریاست تمل ناڈو کی گیتا نے ایم بی اے کر رکھا ہے لیکن جب مختلف کمپنیوں نے ان کی معذوری کی وجہ سے انھیں نوکری نہیں دی تو انھوں نے اس بارے میں خود کچھ کرنے کا فیصلہ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HbLcXZN


EmoticonEmoticon