ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی پابندیوں کے باوجود تیل کی برآمد جاری رکھے گا۔
آج ٹیلی ویژن پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران کی تیل کی برآمدات کو ختم کرنے کا امریکی فیصلہ غلط اور غلط فہمی پر مبنی ہے اور ہم انہیں ان عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2XTix3t
EmoticonEmoticon