امریکی صدارتی انتخاب: طریقہ کار، تنازعات اور روایات

دنیا کی سب بڑی فوجی اور معاشی طاقت ہونے کی وجہ سے امریکہ کے صدر نہ صرف امریکہ میں بسنے والوں بلکہ دنیا بھر میں بسنے والوں کے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے نومبر کی تین تاریخ کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اثر دنیا بھر پر پڑے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kYOwL0


EmoticonEmoticon