انڈیا: بابری مسجد انہدام کے عدالتی فیصلے کے ہندو مسلم ہم آہنگی پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

یہ انڈیا کی ہندو مسلمان مشترکہ تاریخ میں ایک اہم مرحلہ ہے جب ماہرین مانتے ہیں کہ ملک اپنی سیکولر حکمت عملی سے ہندو اکثریت کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cQsdEy


EmoticonEmoticon