رائف بداوی: سعودی بلاگر جنھیں ایک ہزار کوڑوں کی سزا سنائی گئی انھیں 10 سال بعد رہائی مل گئی

دس برس سے قید میں موجود سعودی بلاگر رائف بداوی کی اہلیہ نے اپنے شوہر جنھیں مبینہ طور پر آن لائن ’مذہب اسلام کی توہین ‘ کرنے پر ایک ہزار کوڑے مارے جانے کی سزا سنائی گئی تھی کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0exdFEp


EmoticonEmoticon