یوکرین، روس تنازع: کیا مغربی میڈیا اس تنازعے کی متعصبانہ کوریج کر رہا ہے؟

مغربی میڈیا میں تجزیہ کاروں، رپوٹررز اور پروگرام کے میزبانوں کی جانب سے ’یورپ‘ کی جنگ کو ’زیادہ‘ برا قرار دیا گیا اور اس میں ہونے والی ہلاکتوں کو دنیا کے باقی ممالک میں ہونے والے ہلاکتوں سے 'زیادہ' افسوسناک اور اس سے بے گھر ہونے والے افراد اور پناہ گزینوں کو ایشیا کے پناہ گزینوں سے ’بہتر‘ بتایا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6c3oxD7


EmoticonEmoticon