یوکرین، روس تنازع: دنیا بھر کے ممالک کا روس کے تیل اور گیس پر کتنا انحصار ہے؟

روس امریکہ اور سعودی عرب کے بعد دنیا میں تیل برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے تاہم گذشتہ روز امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے روسی تیل کی درآمدات پر پابندی عائد کرنے کے اعلانات کیے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر روسی تیل اور گیس مغربی ممالک میں آنا بند ہو گئی تو کیا ہو سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4LdBXAn


EmoticonEmoticon