کیا پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی کم درآمد کے باعث ڈیزل بحران کا خدشہ ہے؟

پاکستان کی سرکاری تیل کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے وزارت توانائی کو ایک خط میں اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں ملک کو ڈیزل کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور اس کی فراہمی کا نظام ملک میں گندم کی کٹائی کے موسم کے دوران خراب ہو سکتا ہے جب ڈیزل کی مانگ بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UaEbiCG


EmoticonEmoticon