امریکہ کا پہلا ایٹمی تجربہ: ’دس بہن، بھائیوں میں سے صرف میں زندہ بچی، باقی سب کینسر سے مر گئے‘

امریکہ کے پہلے ایٹمی دھماکے سے متاثر ہونے والا نیو میکسیکو کا وہ گاؤں، جہاں لوگ آج تک کینسر سے متاثر ہو رہے ہیں مگر ان کی کوئی مدد نہیں ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lbjH3If


EmoticonEmoticon