جنوب مغربی چین میں پہاڑوں پر تراشی گئی وسیع و عریض چاولوں کی فصل جسے ہونگے ہانی رائس ٹیرسز کہا جاتا ہے 160 مربع کلومیٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلے ہوئی ہے اور اس نے کرہ ارض پر شاندار ترین مناظر میں سے ایک سحر انگیز منظر تخلیق کیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/StLumZp
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon