روس یوکرین تنازع: خارخیو میں ہلاک ہونے والا انڈین طالبعلم بنکر سے نکل کر کھانا لینے گیا تھا

یوکرین کے شہر خارخیو میں ایک انڈین طالبعلم جو خوراک خریدنے کے لیے قریبی سپر مارکیٹ میں گیا، اس کی موت واقع ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/P1GEaxB


EmoticonEmoticon