شے گل ’پسوڑی‘ گانے کی ریلیز اور اس پر عوامی ردعمل پر بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’بہت اچھا محسوس کر رہی ہوں، جب گانے پر کام کرنا شروع کیا تھا تو اندازہ تھا کہ یہ لوگوں کو پسند آئے گا۔ لیکن مجھے یہ نہیں پتا تھا کہ لوگوں کو میں بھی اتنی پسند آؤں گی۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QM28qaP
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
کوک سٹوڈیو کی ’پسوڑی‘ گرل شے گل: ’اندازہ تھا لوگوں کو گانا پسند آئے گا لیکن یہ نہیں پتا تھا کہ میں بھی اتنی پسند آؤں گی‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon