امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ ابھی تک نیٹو اتحاد کے رکن ممالک یوکرین کو 17 ہزار ٹینک شکن ہتھیاروں کے علاوہ دو ہزار سٹنگر میزائل فراہم کر چکے ہیں۔ مغربی ممالک نے ابھی تک یوکرین کو کتنے ہتھیار فراہم کیے ہیں، اس کا صحیح اندازہ لگانا تو مشکل ہے، مگر سوال یہ ہے کہ یہ ہتھیار کس حد تک فرق ڈال رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XoLtWUe
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
یوکرین، روس تنازع: مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے اسلحے سے کوئی فرق پڑ رہا ہے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon