’گنگا جل‘: پولیس کے ہاتھوں 33 ملزموں کو اندھا کرنے کا واقعہ جس سے انڈیا کی عالمی سطح پر سبکی ہوئی

سنہ 1980 میں جب انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے ضلعے بھاگلپور میں نابینا کیے جانے والے افراد کی تصویریں پہلی بار شائع ہوئیں تو اس نے عوام کو بری طرح ہلا کر رکھ دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/w9IO73W


EmoticonEmoticon