پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: رکاوٹیں ریت کی دیوار ثابت ہوئیں، پی ٹی آئی مظاہرین ریڈ زون تک پہنچنے میں کامیاب رہے

اسلام آباد پہنچنے والے مظاہرین پر پولیس اور رینجرز کی جانب سے شیلنگ اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل چند ویڈیوز میں پی ٹی آئی کے حامی دوسروں کو بھی آنسو گیس سے بچنے کے لیے آگ لگانے کا مشورہ دیتے نظر آ رہے ہیں لیکن کیا آگ آنسو گیس کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aQmCUg3


EmoticonEmoticon